انٹرنیشنل مانیٹرنگ کمیشن فار ہیومن رائٹس انسانی حقوق کے چیئرمین مستنصر صدیق علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے پاکستان میں کرونا ویکسین کی 150 فی صد زیادہ قیمت پر فروخت سنجیدہ معاملہ ہے: 

حکومت کو ویکسین نجی شعبے سے برآمد کرانے کے بجائے بطور ریاست خود شہریوں کو مفت فراہم کرنی چاہیے: